ہمارے متعلق:

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہم آپ کی کسی طرح سے بھی خدمت کر سکتے ہیں تو آپ سے رابطہ کرنے میں ہمیں خوشی ہوگی ۔

انڈپینڈنٹ کنٹینٹ سروسز لمیٹیڈ(آئی۔ سی۔ ایس) 2002میں قائم ہوئی۔آئی سی ایس ڈیجیٹل اعلی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل کنٹینٹ رائٹرز ، مترجم، صحافیوں، اشتراکی اداروں، اشاعتی اداروں اور مارکیٹنگ کے ماہرین پر مشتمل ادارہ ہے۔کاروبار ی تعلقات ہمارے لئے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ جیسا کہ اپنے عملہ کے سکون و اطمینان کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہم ایک غیر رسمی اور خوشگوار کام کے ماحول کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔