افیلئیٹ مارکیٹنگ

ہم متعدد انڈسٹریز میں اپنا معیار برقرار رکھے ہوئے ہیں ، جیسے گیمنگ ، انشورنس ، فاینانس ، ٹیلی کام ، سیاحت ، کھیل اور خردہ فروشی ۔ ہم طویل مدت کے منصوبوں پر بخوبی کام کر سکتے ہیں جو ہمیشہ مؤثر بھی رہے۔ ہم نے اپنے مضبوط تعلقات کے ساتھ الحاق انڈسٹری کے علم اور توسیع پذیر بنیادی ڈھانچے کے وجہ سے بلیو چپ صارفین کے لئے طویل عرصے سے جاری مہمات پر بڑی کامیابی کے ساتھ کام کیا ہے ؛ ہم ایک مضبوط الحاق مارکیٹنگ خدمت پیش کر سکتے ہیں جو کہ ذاتی کسٹمر کی ضروریات مطابق تشکیل دی جاتی ہے۔ بلیو چپ کلائنٹس کےساتھ ہماری کامیابی سے جاری افیلئیٹ مارکیٹنگ کمپین ہمارے کلائنٹس کے ساتھ مضبوط تعلقا ت کی واحد مثال نہیں ہے، بلکہ ہمارے ماہرین نے کامیابی کے ساتھ انفرادی کاروبار کی سطح پر بھی اپنے کلائینٹس کےساتھ ہمیشہ مثبت تعلقات کو فروغ دیا ہے۔

آئی ۔ ٹی ۔ایس اپنی خدمات کو آپ کی ضروریات اور مفادات کے مطابق بھی ڈھال سکتی ہے، اور آپ کے الحاق کے سارے یا کچھ مہمات کا انتظام کر سکتے ہیں ۔ اس کے علادہ کئی زبانوں اور علاقوں میں ہم آپ کے لئے سروس فراہم کر سکتے ہیں۔ ہماری تجربہ کار ٹیم الحاقی بھرتی اور پھر ان کے انتظامات کو سرانجام دینے میں ماہر ہے، اور بڑی تعداد میں ممکنہ ساتھی ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، جس سے آپ کو آپ کے الحاق کی بنیاد کو قائم اور مزید بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔ہمارے پاس ایک موثر اور تجربہ کار الحاق مارکیٹرز ٹیم ہے جو آپ کے موجودہ منسلک پارٹنرز اور ساتھ ہی نئے الحاق کے پروگراموں کے قیام میں مدد کر سکتی ہے۔ملحق مارکیٹنگ آپ کے کاروبار میں نئے گاہک لانے کے لئے سب سے زیادہ منافع بخش اور مؤثر طریقہ ہے۔