نشریات

آئی ۔سی۔ ایس ڈیجیٹل کم خرچ میں بنائی جانے والی ۳ منٹ کی ٹی وی اور ریڈیو خبریں، کسی بھی کھیل کی مکمل سیٹ اپ کے ساتھ براہ راست نشریات کو دنیا کے کسی بھی ملک میں نشر کرنے میں اپنی خدمات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ آئی ۔سی۔ ایس ڈیجیٹل اپنے شراکتی اداروں کی مدد سے کسی بھی ایونٹ کی براہ راست نشریات اور آوٹ ڈور براڈکاسٹنگ کی تمام سہولیات فراہم کر رہی ہے۔

اگر آپ ایک آن لائن ٹی وی چینل، ذاتی ریڈیو چینل یا دنیا میں ہونے والے کسی بھی ایونٹ کو براہ راست نشر کرنا چاہتے ہیں تو آئی ۔سی ۔ایس ڈیجیٹل آپکی مدد میں پیش پیش ہے۔ آئی ۔سی۔ ایس ڈیجیٹل پیشہ ور صحافیوں اور پروڈکشن سٹاف پر مشتمل ایک ایسا ادارہ ہے جو ہما وقت آپ کی ہر طرح کی نشریاتی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔