خوش آمدید

آئی ۔سی ۔ایس ڈیجیٹل میڈیا اور کنٹینٹ رائٹنگ (مندرجات نویسی) کی دنیا میں اعلی پیشہ ورانہ مہارت رکھنے والا ادارہ ہے۔ یہ ادارہ دنیا میں بولی جانے والی قریباً پچیس سے زائد زبانوں میں روزانہ کی بنیاد پر خبریں، فیچر، کالم، تبصرے اور ویب سائٹس کےلئے کنٹینٹس (مواد) لکھ رہا ہے۔ علاوہ ازیں آئی۔ سی ۔ایس ڈیجیٹل الیکٹرانک میڈیا کیلئے براہ راست نشریات اور ریکارڈ شدہ پروگرام نشر کرنے میں بھی اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔