زبانیں

برازیلی) ، پولش ، رومانين ، روسی ، سلوواکیا ، ( یورپی اور لاطینی امریکہ ) ہسپانوی سویڈش اور تھائی ۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم شمالی امریکہ ، آسٹریلیا / نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مقامی انداز میں لکھتے ہیں۔
ہمارے دنیا بھر میں موجود دفاتر میں ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں جو مقامی علم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آن لائن مواد اور مارکیٹنگ کے سلسلے میں اپنی خدمات پیش کرتی ہیں۔

ہم مختلف زبانوں میں تراجم کی خدمات کے علادہ ادارتی ، لائیو کمنٹری ، لنک بیلڈنگ، پی آر اور دیگر خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

آئی۔ سی ۔ایس ڈیجیٹل جن زبانوں میں اپنی خدمات پیش کر رہا ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں ؛

عربی ، بلغاریائی ، چینی ( روایتی / آسان) ، چیک ، ڈینش ، ڈچ، انگریزی، فننش ، فرانسیسی، جرمن ، گريك ، عبرانی ، ڈینش ، اطالوی ، ناروے ، پرتگالی (یورپی اور