ترجمہ کی خدمات

آئی۔ سی ۔ایس ڈیجیٹ طویل عرصہ سے اپنے معزر کلائنٹس کو دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ، کنٹنٹس/مندرجات کی فراہمی اور ویب سائٹس کے کنٹینٹس فراہم کر رہی ہے۔ کسی بھی ملک کی معاشرتی روایات اور اقدار کو سامنے رکھتے ہوئے آئی ۔سی ۔ایس ڈیجیٹل ہر طرح کی مارکیٹنگ کمپین کا انعقاد بھی کرتی ہے۔ ہمارے ماہرین کم وقت میں بہترین اور اعلی معیار کی خدمات کی فراہمی پر ہی یقین رکھتے ہیں ۔آئی ۔سی ۔ایس ڈیجیٹل انفرادی اور کاروباری سطح پر بہت سی زبانوں میں ترجمہ اور پروف ریڈنگ کی خدمات باہم پہنچانے والا ایک بڑا اور قابل اعتماد ادارہ ہے۔