آن لائن پی آر

ہمارا طریقہ کار انتہائی شفاف اور واضح ہے، ہم کسی قسم کی پیچیدگی یا ابہام سے گریز کرتے ہیں۔کئی ممالک میں اپنے کاروبار کی تشہیر کیلئے آئی ۔سی ۔ایس ڈیجیٹل نے آن لائن پی آر (آن لائن تعلقاتِ عامہ) کا ایک منفرد نظام متعارف کروایا ہے۔آن لائن پی آر جدید انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک ایسا انقلاب ہے جس کے ذریعے ہم نہایت کم وقت صرف کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ افراد تک آپ کا پیغام باہم پہنچانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔ دنیا کے متعدد ممالک میں موجود ہمارے تقسیم کار نشریاتی ادارے آپکی آواز کروڑوں لوگوں تک پہنچا رہے ہیں ۔