موبائل

ہم اپنے کلائنٹس کےلئے کمنٹری ، ترجمہ، کنٹینٹس ، تفریح، نشرو اشاعت اور خبروں کی تشکیل کےساتھ ساتھ کھیلوں کی براہ راست نشریات کی ایپس بھی بنا رہا ہے۔ دور جدید میں سمارٹ موبائلز فون کے بڑھتے ہوئے استعمال نے موبائل فون ایپس کی تعداد میں بھی بے پناہ اضافہ کیا ہے۔ آئی۔ سی۔ ایس ڈیجیٹل اپنے صارفین کےلئے استعمال میں آسان اور معیاری فون ایپس بھی بنا رہا ہے۔