اصل مواد فراہم کرنے اور میڈیا کے لیے آمدنی پیدا کرنے والی کمپنی۔

Independent Content Services (ICS) مواد اور ڈیجیٹل میڈیا میں مہارت رکھنے والی بین الاقوامی کمپنی ہے۔ ہم روزانہ 60 سے زائد زبانوں میں سینکڑوں کہانیاں، فیچرز اور پیش منظر، کئی گھنٹوں پر مشتمل لائیو اور ریکارڈ کردہ آڈیو سروسز، ویڈیو، مارکیٹنگ اور ترجمہ وغیرہ کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

  مواد

بریکنگ نیوز، فرمائشی اداریے، فیچرز، بلاگز، تجزیے، آڈیو اور ویڈیو سروسز۔

  بیٹنگ

خصوصی بیٹنگ مواد جس میں پیش منظر، تجاویز، سٹریمنگ کمنٹری اور ملٹی میڈیا شامل ہیں۔

  زبانیں

ماہر 'انسانی' ترجمے اور اس کے علاوہ تمام شعبوں کے لیے تخلیقی مواد، ایڈیٹنگ اور پروف ریڈنگ۔

  مارکیٹنگ

تخلیقی ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروسز جن میں۔ SEO، PPC، لنک بلڈنگ اور تعلقات عامہ شامل ہیں۔

  آڈیو اور ویڈیو

فوری اور باکفایت فراہم کردہ خصوصی ریڈیو، براہِ راست کمنٹری، بلیٹن، براڈ کاسٹ اور ویڈیو سروسز۔

  موبائل

اسمارٹ فون کے تجربے اور اعلیٰ مواقعوں کو بڑھانے کے لیے حسب منشاء تخلیق کردہ مواد۔