زبانیں

ہم مختلف زبانوں میں تراجم کی خدمات کے علاوہ ادارتی ، لائیو کمنٹری ، لنک بیلڈنگ، پی آر اور دیگر خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

آئی۔ سی ۔ایس ڈیجیٹل جن زبانوں میں اپنی خدمات پیش کر رہا ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں ؛

البانوی، عربی، آرمینیائی، آذری، بنگالی، بوسنیائی، بلغاریائی، کینٹونیائی، چینی (روایتی اور سادہ)، کروشیائی، چیک، ڈینش، ایسٹونین، انگریزی، فارسی، فنش، فرانسیسی، جارجیائی، جرمن، یونانی، عبرانی، ہندی، ہنگرین، انڈونیشیائی، اطالوی، جاپانی، خمیر، کوریائی، کرد، لاؤ، لیٹویئن، لتھوانین، مقدونیائی، مراٹھی، مالے، مونٹی نیگریائی، ناروین، پولش، پرتگالی (یورپی اور برازیلی)، رومانین، روسی، سربی، سلووک، سلوویئن، ہسپانوی ، سواہلی، سویڈش، ٹیگالوگ، تائیوانی، ٹیوچیو، تھائی، ترکی، یوکرینیئن، اُردو، یوئیگر، ویتنامی اور یوروبا، اس کے علاوہ ہم شمالی امریکہ، آسٹریلیا/ نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ کے لیے ان کے مقامی انگریزی انداز میں لکھتے بھی ہیں۔  ہم تمام لاطینی امریکی ممالک کے لیے ہسپانوی زبان میں بھی مواد فراہم کرتے ہیں۔

ہمارے دنیا بھر میں موجود دفاتر میں ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں جو مقامی علم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آن لائن مواد اور مارکیٹنگ کے سلسلے میں اپنی خدمات پیش کرتی ہیں۔