ملازمتیں

ICS ایک ترقی کرتی ہوئی کمپنی ہے اور ہمیں ہمیشہ باصلاحیت نئے عملے کی تلاش رہتی ہے جو ہماری ٹیم میں شامل ہو سکیں۔ خواہ آپ براڈ کاسٹنگ کا جذبہ رکھتے ہوں یا تحریری صحافت میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہوں، ICS آپ کے کیریئر کو آگے بڑھانے میں کردار ادا کر سکتی ہے۔

ہمیں خاص طور پر مختلف زبانوں میں لکھنے والے مصنفین، براڈ کاسٹر اور میزبانوں کی ضرورت ہے جو مختلف خطوں میں ہماری موجودگی بڑھانے میں ہماری مدد کر سکیں۔

اگر آپ کے خیال میں آپ دلچسپ صلاحیتوں کے مالک ہیں تو برائے مہربانی اپنی سی وی اور کور لیٹر ہمیں بھیجیے۔
ہمارے پاس درج ذیل عہدوں کی ملازمتیں بھی موجود ہیں:

فی الحال ہمارے پاس کوئی ملازمت دستیاب نہیں ہے لیکن ہمارا بھرتی کا عمل ہمہ وقت جاری رہتا ہے۔ برائے مہربانی بعد میں چیک کریں۔